رفقا بالقواریر
ایک نئی جہت کا سفر۔۔۔۔
ہر ایک بہتر سوچ کی امید۔۔۔۔
ایک کانچ کی لڑکی کی کہانی ہے جو عشق حقیقی کی راہ میں میں پہاڑوں سے ٹکرا جانے کا حوصلہ رکھتی تھی۔۔۔
یہ کہانی ہے ایک لڑکے کی کی جس کو خدا اور رسول سے سے بدظن کرنے والے کوئی اور نہیں اس کے سگے مسلمان ماں باپ تھے۔۔۔۔۔۔
یہ کہانی ہے ایک باپ کی،
کی جو کبھی باپ ہی نہ بن سکا، اور جب اسے اس بات کا احساس ہوا تب تک بہت دیر ہو چکی تھی۔۔۔۔۔
یہ کہانی ہے ان دینداروں کی،
جو دین کے لیبل کا کا غلط استعمال کرتے ہیں۔۔۔۔۔
یہ اس لڑکی کی کہانی بھی ہے جو سمجھتی تھی کہ نزاکت لڑکیوں کا زیور ہے۔۔۔۔۔
یہ اس انسان کی کہانی ہے جو سمجھتا تھا کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم ایک جابر حکمران تھے۔۔۔۔۔
طاقتور کے ساتھی۔ کمزور پر قاہر۔
کیا واقعی ایسا تھا؟!۔۔۔۔۔
کیا اسلام نے عورت کو کوئی حقوق نہیں دیے؟۔۔۔۔۔
وہ لڑکی کانچ کی کیسے تھی؟۔۔۔۔۔۔
وہ انسان ہادی عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیزار کیوں تھا؟؟۔۔۔۔۔
معاشرے میں پھیلے کچھ بہت ہی عام نگر خطرناک فتنوں
کی طرف رہنمائی کرتی چند باتیں۔۔۔۔۔۔
اگر آپ جاننا چاہتے ہیں تو روشنی کے سفر کی اس داستان کو ضرور پڑھیے۔
MF download link:
For Online reading & direct download:
Don't forget to share your thoughts on the story in the comment section below!
No comments:
Post a Comment